کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل سے قبل شاہین آفریدی کا بڑا بیان سامنے آگیا

 لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے ایچ بی ایل پی پی ایس ایل کھیلنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل9: آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا 6 فروری سے آغاز، قیمت کیا ہو گی؟

ان کا کہنا تھا کہ ہم جب دوسرے ممالک میں کھیلتے ہیں تو پاکستانی شائقین ہمیں سپورٹ کرنے آتے ہیں، مگر اپنے ملک میں کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل سے قبل نسیم شاہ سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

Related Articles

Back to top button