X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پی ایس ایل 9: قذافی اسٹیڈیم کے باہر کھلاڑیوں کی تصاویر نصب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے باہر کاؤنٹ ڈاؤن کلاک نصب کردی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کاؤنٹ ڈاؤن کلاک پی سی بی ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم کے مرکزی دروازے کے پاس نصب کی گئی ہے۔

ماضی میں بھی پی ایس ایل کے آغاز سے دو ہفتوں قبل کلاک نصب لگائی جاتی رہی ہے۔ کلاک کے ہمراہ پی ایس ایل میں فرنچائز ٹیموں کے کپتانوں کی تصاویر بھی آویزاں ہے۔

واضح رہے کہ کاؤنٹ ڈاؤن کلاک پر کھل کے کھیل کا نعرہ درج ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.