X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

شاہین آفریدی بھی میدان میں آگیا

شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا۔

تیز ترین 3ہزار رنز کے ریکارڈ میں ویراٹ کوہلی اور بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے والے بیٹر کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے سپرمین نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا،

ان کی پرفارمنس کے اثرات سے کھیل کا انداز بدلا، اپنی اڑان جاری رکھیں، رضوان ایک چیمپئن اور دوسروں کیلیے مثال ہیں۔

جواب میں محمد رضوان نے کہا کہ میری کامیابی کا اس انداز میں جشن منانے اور پاکستان ٹیم کے اسٹارز کو یکجا رکھنے کا شکریہ، میں اپنے ساتھی کرکٹرز اور پرستاروں کا شکرگزار ہوں۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.