X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بڑی شکست

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔

پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔

پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا تھا۔

شہیر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیاء کے ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔

وہ پاکستان کیلئے بیک وقت تین ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

 

 
Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.