X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ایک بار پھر فرانس نے فٹ بال ورلڈ کپ کا سہرا اپنے سر سجا لیا

فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر ورلڈ کپ 2018 کا سہرا اپنے سر  سجا لیا ۔ فرانس نے 20 سال بعد یہ معرکہ اپنے نام کر لیا اور فرانس فٹ بال کی دنیا کا نیا سلطان بن گیا ۔ فرانس نے 1998 میں بھی ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا۔فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دی۔فرانس کی جانب سے پوگیا، کریز مین اور مباپے نے ایک ایک گول کیا  اور جیت کو یقینی بنایا۔ایفل ٹاور نے  پر فرانس کی جیت کے جشن میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ کروشیا کی ٹیم 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی حقدار ہے۔

Z.R Mughal:

This website uses cookies.