X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہونے جا رہی ہے لیکن پہلے میچ سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔

کینگروز اور گرین شرٹس کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل برسبین میں کھیلا جانا ہے لیکن یہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شیڈول ہے۔

پرسبین کے محکمہ موسمیات نے کل دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے اور کہا گیا ہے کہ دن بھربارش ہوسکتی ہے اور ساتھ ہی ہلکی ہوا چلنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.