X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

الیکس ہیلز کا پی ایس ایل 10 سے متعلق بڑا فیصلہ

انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لئے سائن اپ کرلیا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ڈرافٹنگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنی رضا مندی بھی ظاہر کرنا شروع کر دی ہے۔

اتوار کے روز پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اعلان کیا گیا کہ انگلش کھلاڑی الیکس ہیلز نے بھی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے پلیئر ڈرافٹ کے لئے سائن اپ کرلیا ہے۔

الیکس ہیلز کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹڈ کی طرف سے گزشتہ ایڈیشنز پی ایس ایل میں ان ایکشن ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ پلیئر ڈرافٹ پہلی بار بلوچستان میں منعقد کیا جائے گا جس کی میزبانی 11 جنوری 2025 کو گوادر کرے گا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.