کھیلوں کی خبریں
نئے سال کی شروعات، پشاور زلمی کا اہم اعلان
پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ اوپن ٹرائلزنئے سال کی شاندار شروعات پشاور زلمی آج سے پشاور خیبر پختونخوا میں ٹرائلز کا آغاز کرے گی۔
آج سے پورے خیبر پختونخوا میں کرکٹ پچز کی تیاری کا آغاز بھی کریگی، سابق کپتان انضمام الحق، محمد یوسف، کامران اکمل اور پشاورزلمی کے ڈائریکٹر محمد اکرم ٹرائلز لیں گے۔
نیوزی لینڈ کے ایڈم ملنے پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے۔
پشاور زلمی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے ٹرائلز کیلئے ہزاروں نوجوانوں کی رجسٹریشن پشاور زلمی پی ایس ایل دس میچز کے پشاورمیں انعقاد کے لئے کوشاں ہیں۔
پشاور زلمی آج سے پورے خیبر پختونخوا میں کرکٹ پچز کی تیاری کا آغاز بھی کرے گی، صوبائی حکومت بھی اس پروگرام میں شراکت داری کر رہی ہے۔