کھیلوں کی خبریں
دوسرا ون ڈے میچ پاکستان بمقابلہ زمبابوےمیں فخر زمان کی شاندار سنچری
تفصیلات کے مطابق آ ج دوسرا ون ڈے میچ پاکستان بمقابلہ زمبابوے ہو رہا ہے .زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا . اور 195 رنز کا ہدف دیا تھا جو کہ پاکیستان کی ٹیم نے باآسانی ہدف کو پا کر جیت کو اپنے نام کر لیا.پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دی.قومی ٹٰیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف کو پا لیا.امام ا لحق 44 رنز بنا کر آوٹ ہوئے. لیکن فخر زمان نے 119 اور بابر اعظم 29 رنز بنا کرآوٹ ہوئے. عثمان خان شنواری نے 4 کھلاڑیوں کا شکار کیا. پاکیستان کو 5 میچز کی سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل ہے .