X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کھیلوں کا بادشاہ، بادشاہوں کا کھیل پولو فیسٹول کا کل سے شندور میں آغاز

شندور پولو میلہ ضلع چترال میں کل (اتوار) سےشروع ہورہا ہے جو تین روز جاری رہے گا۔

خیبرپختونخوا کے محکمہ سیاحت کے مطابق میلے کے شاندار انداز میں انعقاد کیلئے تمام ضروری انتظامات کرلیئے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان اور چترال کی پولو ٹیمیں میلے میں شرکت کرینگی ۔میلے میں مختلف ثقافتی پروگراموں کا بھی انتظام کیاگیا ہے۔

مقامی اور غیرملکی سیاحوں کوسہولتوں کی فراہمی کیلئے ایک خصوصی ٹینٹ ویلج بھی قائم کیاگیا ہے۔

اندرون اوربیرون ملک سے بڑی تعداد میں سیاح پولو میلے سے لطف اندوز ہونے کیلئے چترال پہنچ گئے ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.