X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کپتان سرفراز قوم سے کریں گے کھل کر بات

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین لندن سے کراچی پہنچ گئے۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمد آج دوپہر کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے، کپتان کا پی سی بی کے حکام اور رشتہ داروں نے استقبال کیا جبکہ شاہین آفریدی، عماد وسیم، شاداب خان اور فخرزمان اسلام آباد پہنچ گئے۔

چاروں کھلاڑی پرواز ای کے 614 پر لندن سے اسلام آباد براستہ دبئی پہنچے۔

پی سی بی عہدیداروں اور رشتے داروں نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا، مداحوں نے شاہین آفریدی اور عماد وسیم کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں، شاہین آفریدی اور فخرزمان اسلام آباد ایئرپورٹ سے اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو گئے ،ادھرقومی ٹیم کے کھلاڑی امام الحق، بابراعظم  اور آصف علی لاہور پہنچ گئے۔

شعیب ملک، محمدعامر، وہاب ریاض اورمحمدح فیظ کچھ دن لندن میں قیام کریں گے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.