X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے لمبے چھکے لگانے کا اعزاز حاصل

کرکٹ ورلڈ کپ میں میں پانچویں نمبر پر کرس گیل موجود ہیں جنہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف 98میٹر کا چھکا لگایا تھا جبکہ چوتھے نمبر پر موجود محموداللہ ریاض نے بھی آسٹریلین باؤلر پیٹ کمنز کے خلاف 98میٹر کا ہی چھکا لگایا۔

ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل تیسرے نمبر پر موجود ہیں جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف 103 میٹر طویل چھکا لگایا جبکہ شیمرون ہٹمائر کی جانب سے بنگلہ دیش کے خلاف مارا گیا چھکا 104میٹر طویل تھا۔

ورلڈ کپ میں اب تک سب سے لمبا چھکا لگانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کے پاس ہے جنہوں نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب کو 105میٹر طویل چھکا رسید کیا اور ایونٹ میں سب طویل چھکا لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.