پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے سعودی عرب میں اپنے آسٹریلوی حریف بلی ڈب کو شکست دے کر انٹرنیشنل ویلٹرویٹ ٹائٹل جیت لیا ہے۔
عامرخان نے بلی ڈب کو چوتھے رائونڈ میں ناک آئوٹ کیا۔ سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرفوادحسین چودھری ،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز اوربری فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈجنرل راحیل شریف نے بھی مقابلہ دیکھا۔
باکسرعامرخان تینوں راؤنڈ میں آسٹریلوی باکسر پر حاوی رہے اور چوتھے راؤنڈ میں حریف باکسر کو ناک آؤٹ کرکے فائٹ جیت لی۔
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر میں اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ