X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں استعمال ہونے والی گیند 2 ہزار150 ڈالرز میں فروخت

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 16جون کو کھیلے گئے میچ میں استعمال ہونے والی گیند 2 ہزار 150 ڈالر میں فروخت ہوگئی۔

یادگاری اشیاء فروخت کرنے والی ویب سائیٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے مقابلے میں ٹاس کیلیے استعمال کیا جانے والا سکہ بھی ایک ہزار 450 ڈالر میں فروخت کیا گیا جب کہ اسکور شیٹ ایک ہزار ایک سو ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔

یاد رہے ورلڈکپ کے لیگ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 89رنز سے شکست دی تھی۔ اور نیوزی لینڈ کے مابین سیمی فائنل میں استعمال ہونے والی گیند بھی 850 ڈالر میں دستیاب ہے، اسکور شیٹ 400 اور ٹاس کا سکہ 350 میں بیچا جائے گا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.