X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

محمد حفیظ نے پی سی بی سے پنگا لے لیا۔۔۔ نتائج خطرناک

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے ورلڈکپ کے بعد تسلسل کیساتھ ہونے والی پی سی بی اور کھلاڑیوں کی پریس کانفرنسز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پریس کانفرنس بمقابلہ، پریس کانفرنس بمقابلہ پریس کانفرنس۔ ساتھ ہی انہوں نے بلیم گیم کا ہیش ٹیگ بھی دیا۔ 

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک بھی رسائی نہیں حاصل کرپائی، بیٹنگ میں عدم استحکام اور فیلڈنگ میں خامیوں سمیت کئی مسائل سامنے آئے، اس کے باوجود پی سی بی نے کرکٹرز کو میڈیا کے سامنے ایسے پیش کیا کہ جیسے ورلڈکپ جیت کر آئے ہوں،اچھی کارکردگی کا راگ الاپا گیا، امام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے چچا انضام الحق کا بھرپور دفاع کیا۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.