کھیلوں کی خبریں
فیفا ورلڈ کپ پری کوارٹر فائنل کا شاندار افتتاح
فیفا ورلڈ کپ پری کوارٹر فائنل کا شاندار افتتاح۔ فرانس نے ارجنٹائن کو 3 کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ فرانس کے کائلین مباپ نے دو گول اسکور کیا۔ دوسرے ہاف کے آغاز میں ارجنٹائن نے گول کرکے برتری حاصل کر لی۔