کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 (پی ایس ایل) کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ کےلیے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِمقابل ہے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ کے 6 میچز میں صرف 2 پوائنٹس ہیں جبکہ اسلام آباد 4 فتوحات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Related Articles

Back to top button