X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستان میں عالمی ریسلرز کی آمد، لاہور اور کراچی میں مقابلے ہوں گے: آئی ایس پی آر

پاکستان میں عالمی ریسلرز کی آمد، لاہور اور کراچی میں مقابلے ہوں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے عالمی ریسلرزپاکستان پہنچ گئے ہیں۔اگست 2018 میں کراچی اور لاہور میں مقابلے ہوں گے۔

جیو نیوز کے مطابق پروگرام رنگ آف پاکستان کے مقابلوں کاانعقاد آئی ایس پی آر کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔ مقابلے کرنے وانے کی بڑی وجہ ملک میں کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔ عالمی کھلاڑیوں کو پرامن پاکستان سے واقف کرناہے۔

خیال رہے کہ کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے عالمی ریسلرزپاکستان میں پہنچ چکے ہیں ۔اگست میں لاہوراورکراچی میں مقابلے ہوں گے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.