کھیلوں کی خبریں
آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ ریلیز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔
ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔
DIL JASHN BOLE! #CWC23
Official Anthem arriving now on platform 2023 ??
Board the One Day Xpress and join the greatest cricket Jashn ever! ??
Credits:
Music – Pritam
Lyrics – Shloke Lal, Saaveri Verma
Singers – Pritam, Nakash Aziz, Sreerama Chandra, Amit Mishra, Jonita… pic.twitter.com/09AK5B8STG— ICC (@ICC) September 20, 2023
خیال رہے کہ ورلڈکپ 2023 بھارت میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ سے 5 اکتوبر کو ہوگا۔