X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ورلڈکپ: افغانستان کے خلاف میچ قبل بھارت کیلئے بری خبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں بھارت کے دوسرے میچ میں بھی بھارتی بیٹر شبمن گل کے میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ میں بھی بھارتی بیٹر شبمن گل کے نہ کھیلنے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ شبمن گل ٹیم کے ہمراہ چنئی سے دہلی کا سفر کریں گے، شبمن گل پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں لیکن انہیں مزید آرام دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ڈینگی بخار کی وجہ سے شبمن گل آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ 11 اکتوبر کو دہلی میں کھیلا جائے ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.