X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

چیٹ جی پی ٹی سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پلیٹ فارم چیٹ جی پی اب ایک نیا تجربہ کرنے جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پلیٹ فارم چیٹ جی پی جو نت نئی تبدیلیاں لا رہا ہے اب اپنے پلیٹ فارم سے ایک نیا تجربہ کرنے جا رہا ہے۔

چیٹ جی پی کے بانی ادارے اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر ایک ایسے ٹول کا تجربہ کر رہے ہیں جس کے تحت ٹیکسٹ کمانڈ کے ذریعے ویڈیو بنائی جا سکتی ہے۔

سَورا نامی ٹول کوالٹی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ صارفین کی ہدایت پر لگ بھگ ایک منٹ کی ویڈیو بنا سکتا ہےجب کہ یہ ٹول ایک ساکن تصویر کی مدد سے بھی ویڈیو تخلیق کر سکتا ہے۔

اوپن اے آئی کے سی ای او کے مطابق یہ فیچر آزمائشی مرحلے میں ہے اور اس تک رسائی محدود تخلیق کاروں کو دی گئی ہے

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.