X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

بغیر بجلی کے کپڑے دھونے والی مشین، مشقت طلب کام اب ہو گیا آسان

کپڑے دھونا ایک مشقت طلب کام ہے جس میں کافی وقت لگتا ہے،اس کے علاوہ ازیں اس میں بجلی اور پانی بھی خرچ ہوتی ہے،اب ایسی واشنگ مشین ایجاد کر لی گئی ہے جو بغیر بجلی کے آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے۔

جینٹل واشر نامی یہ مشین پورٹیبل واشنگ یونٹ ہے جو صرف آپ کے کپڑے 5 منٹ میں دھو سکتی ہے۔ یہ مشین بغیر بجلی کے کام کرتی ہے جس سے بجلی کی بہت ساری بچت ہوتی ہے۔

اس مشین کا استعمال عام واشنگ مشین کی طرح ہی کیا جاسکتا ہے۔ دھونے سے قبل  مشین میں پانی اور ڈیٹرجنٹ شامل کرنا، کپڑے الگ کرنا، تمام مرحلے ویسے ہی ہیں۔

البتہ اس مشین کو مینوئلی استعمال کرنا ہوگا، مشین میں دیا گیا ہینڈل ہاتھ سے چلانے کے بعد ہی کپڑے دھونا ممکن ہوسکے گا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.