سیول – سام سنگ فی الحال ایس-10 نسل کی گیلیکسی ایس سمارٹ فونز پر کام کر رہا ہے۔ نئی رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ گیلیکسی نوٹ 9 میں بھی بہت بڑا ڈسپلے ہوگا۔ اور ساتھ ہی یہ بھی پتہ پتا چلا ہے کہ سیم سانگ ایس-10 میں 6۔44 کی سکرین لگائی گئی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے رپورٹ میں یہ باتایا گیا تھا کہ سام سنگ گیلیکسی ایس-10 میں تین کیمرے پیش کرے گا۔