X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

    Categories: شاعری

سب کچھ ہے یاد مگر خدا یاد نہیں ہے

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں  حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں 

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں

حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

ہم کون ہیں کیا ہیں باخدا یاد نہیں

اپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں

ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بس

ہے اگر نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں

بنت حوا کو نچاتے ہیں سر عام محفل میں

کتنے سنگ دل ہیں کہ رسم حیاء یاد نہیں

آج اپنی ذلت کا سبب یہی ہے شاید

سب کچھ ہے یاد مگر خدا یاد نہیں ہے

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

View Comments (2)

This website uses cookies.